کورونا ایس او پیز میں نرمی کے دو سال بعد آج مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے ساتھ نمازی نماز جمعہ پڑھیں گیے 237

کورونا ایس او پیز میں نرمی کے دو سال بعد آج مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے ساتھ نمازی نماز جمعہ پڑھیں گیے

بیورو رپورٹ جدہ(امداد حیسن لک ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

نمازیوں کی جانب سے خوشی کا اظہار
کوروناویکسین کی دونوں خوراکیں حاصل کرنے والے افراد مسجد میں داخل ہونا شروع ہو گیے ہیں
مسجد کے اندر ماسک پہننے کی پابندی برقرار ہے .
نمازیوں کے لیے سنٹائزر اور سیکورٹی کے خصوصی اقدامات کئیے گیے ہیں .
اب زم کے کولر بھی پہلے کی طرح دوبارہ نصب کر دئیے گیے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں