چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین 282

پیٹرول اور گیس کے بعد بجلی کی قیمت میں بے پناہ اضافہ ظالمانہ عمل ہے ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

عمران خان کل بجلی کے بل جلاتے تھے آج عوام کا خون جلا رہے ہیں، ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار نے غریبوں کی زندگی تنگ کردی ہے ،پیٹرول، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا عذاب بڑھے گا ، خان صاحب تم عوام کو پتھر کے دور کے طرف لے جا رہے ہیں، غریب کیلئے بچوں کو روٹی اور تعلیم دینا مشکل بن گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں