Actress Sajjal Ali talks about her personal relationship with Indian actress Jhanvi Kapoor and her family 318

اداکارہ سجل علی نے بھارتی اداکارہ جھانوی کپور اور انکے خاندان سے اپنے ذاتی تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
اداکارہ سجل علی نے بھارتی اداکارہ جھانوی کپور اور انکے خاندان سے اپنے ذاتی تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے.
حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی اور انکی بیٹی سے ملنے والے پیار اور اپنائیت کے حوالے سے بات کی ہے۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ فلم “موم” کی شوٹنگ کے دوران سری دیوی انہوں نے کہا کہ میں خود کو بہت خوش نصیب سمجھتی ہوں کیونکہ کچھ لوگوں کا ملنا اور کسی کا پیار حاصل کرنا تقدیر میں لکھا ہوتا ہے۔
خیال رہے کہ سجل علی نے سردیوی کے ساتھ ساتھ بالی وڈ میں فلم “موم” سے ڈیبیو کیا تھا جس میں ان کے ہمراہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی تھےاور ان کی فیملی سے بننے والے تعلقات بہت الگ تھے جس میں اپنا پن تھا اور ہمارے درمیان کوئی پروفیشنل بات نہیں تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں