(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
تفصیلات کے مطابق ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل سے ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لایا گیا تھا ، ایک ملزم وین سے فرار ہو اتو پولیس اہلکار اسے پکڑنے کیلئے بھاگے تو پیچھے وین میں موجود دیگر ملزمان بھی موقع دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے ۔ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔تمام ملزمان کو مختلف کیسوں میں کچہری لایا گیا تھا.