(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ریاض کے ایک مقامی تفریحی مقام پر عامر بشیر چودھری نائب صدر پی ٹی آئی ریاض اور عالم خان مہمند پی ٹی آئی آفیشل سوشل میڈیا ریاض ریجن ہیڈ نے پاکستان سے آئے زبیر خان بلوچ پی ٹی ئی آفیشل سوشل میڈیا آپریشن ہیڈ کو خوش آمدید کہا نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اور پارٹی کے امور اور سوشل میڈیا کی ایکٹیویٹی پر بات چیت ہوئی۔
271