ریاض میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت ٹرینگ ٹائم اینڈ ٹیکوانڈو کلب ریاض کے اونر اور چیف ایگزیکٹو مظہر عباس کی جانب سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا 409

ریاض میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت ٹرینگ ٹائم اینڈ ٹیکوانڈو کلب ریاض کے اونر اور چیف ایگزیکٹو مظہر عباس کی جانب سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ریاض میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت ٹرینگ ٹائم اینڈ ٹیکوانڈو کلب ریاض کے اونر اور چیف ایگزیکٹو مظہر عباس کی جانب سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی ویلفیئر کمیونٹی فاؤنڈیشن PWCF-KSA کے فاؤنڈنگ چیرمین انجینیر میاں زاہد خان اور میڈیکل ونگ کے صدر ڈاکٹر محمد عظیم کو بطورِ مہمان خصوصی مدعو کیا گیا اور طلباء میں انعامات اور کیش تقسیم کیا گیا.
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجینیر میاں زاہد خان کا کہنا تھا کہ مظہر عباس صاحب نے سعودیہ میں مقیم کمیونٹیز کے لیے فٹنس آگاہی کلب کا انعقاد کیا ہے اور آج کل کے دور میں جہاں ہر طرف مصروفیات اور جنک فوڈ ہے تو یہ آگاہی بہت ضروری ہے کمیونٹی کے صحت اور تندرستی کے لیے. انھوں نے مزید کہا کہ وہ اور انکی ٹیم ہر فورم پر مظہر عباس صاحب کے اس کام کو فروغ دیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں