سعودی عرب میں مقیم پاکستان کی ممتاز نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت حاجی عثمان عبدالحمید کی جانب سے سعودی عرب کےقومی دن کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا 320

سعودی عرب میں مقیم پاکستان کی ممتاز نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت حاجی عثمان عبدالحمید کی جانب سے سعودی عرب کےقومی دن کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

جس کے مہمان خصوصی قونصلر جنرل جدہ خالد مجید تھے. تقریب میں قونصلیٹ کے اعلٰی افسران ،پاکستانی اور سعودی عرب کی کاروباری و سماجی شخصیات اور صحافی برداری نے شرکت کی،پروگرام میں پی ٹی آئی ریاض کے الیکٹڈڈ باڈی ممبران کو بھی مدعو کیا گیا تھا پی ٹی آئی ریاض کے صدر تاج محمد خان بھی وہاں پر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں