سفارت خانہ پاکستان ریاض کی طرف سے ایک جاب فیئر کا انعقاد کیا جا رہا ہے،خواہشمند افراد اپنے کوائف مندرجہ ذیل لنک میں دیے گئے گوگل فارم کے ذریعہ سفارت خانہ کو فراہم کریں 986

سفارت خانہ پاکستان ریاض کی طرف سے ایک جاب فیئر کا انعقاد کیا جا رہا ہے،خواہشمند افراد اپنے کوائف مندرجہ ذیل لنک میں دیے گئے گوگل فارم کے ذریعہ سفارت خانہ کو فراہم کریں

سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سفارت خانہ پاکستان ریاض کی طرف سے ایک جاب فیئر کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
سعودی عرب ریاض میں پاکستانی سفارت خانہ نے ٹویئٹ کی یے جس کے مطابق سفارت خانہ پاکستان ریاض کی طرف سے ایک جاب فیئر کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں ریاض میں مقیم پاکستانی پروفیشنل افراد جو ملازمت کے متلاشی ہیں یا اپنی ملازمت تبدیل کرنا چاہتے ہیں ان کو سعودی مؤسسات / کمپنیوں کے ذمہ داران سے براہ راست ملنے کا موقع فراہم کیا جائے گا.
خواہشمند افراد اپنے کوائف مندرجہ ذیل لنک میں دیے گئے گوگل فارم کے ذریعہ سفارت خانہ کو فراہم کریں، جاب فيئر کے وقت اور تاریخ کے بارے میں بعد میں اعلان کیا جائے گا۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScfkuTMys1MhXxhx9kY7pc4JmPA4fViq7Y60or5NvsLjVTqaQ/viewform

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں