گورسی ہاوس سلطانہ ریاض سعودی عرب میں جشن آزادی کی پروقار تقریب انعقاد کیا گیا 295

گورسی ہاوس سلطانہ ریاض سعودی عرب میں جشن آزادی کی پروقار تقریب انعقاد کیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

تقریب میں جشن آزادی پاکستان کا کیک کاٹا گیا جس میں بڑی تعداد میں بھائیوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو مبارک باد دی اور اسرعزم کا اظہار کیا وطن عزیز کی حفاظت کے لیے ہر قسم کی قربانی کے لئے ہر وقت پوری پاکستانی قوم تیار ہے اور یہ عہد بھی کیا گیا کہ کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں مکمل طور پر آن کے ساتھ ہے اور ہماری آزادی اس دن مکمل ہو گئی جب پورا ریاست جموں کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کے ساتھ آزادی منا سکیں سب مہمانوں نے میزبان چوہدری خوشہال ولید گورسی کا شکریہ ادا کیا جنہوں اس تقریب کے پروگرام کو ترتیب کیا تقریب میں سردار نصیر خان چوہدری سفیر حیدر چوہدری جہانگیر بدر چوہدری محبوب اسحاق ساقی حافظ خادم گورسی شوکت حیات گوجر خالد عزیز ماجد گورسی امین گورسی آصف گورسی ارشد گجر خاقان گورسی فاروق گورسی فیصل گورسی خلیل چوہدری اور دیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں