وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں دوشبنے کے قصر ملت میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی 245

وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں دوشبنے کے قصر ملت میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

تاجک صدر امام علی رحمانوف نے آمد پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیااوردونوں ملکوں کے ترانے بجائے گئے۔ تاجک صدر نے اپنی کابینہ کے ارکان سے وزیراعظم عمران خان کا تعارف کرایا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے تاجک صدر کو اپنے وفد کے ارکان سے ملوایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں