مکہ (رپورٹ میاں محمد عظیم ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
سابقہ صدر پی ٹی آئی سعودی عرب عقیل آرائیں کو “ڈپٹی سیکرٹری آو آئی سی” منتخب ہونے پر ایک دعوت کا انعقاد کیا گیا.
جس میں پی ٹی آئی سعودی عرب کے عہددار انفارمیشن سیکرٹری جدہ سٹی عمران شاہ، سینئر رہنما اکرم فیض اور پی ٹی آئی آفیشل سوشل میڈیا جدہ سٹی ہیڈ امین فیض اور دیگر ایم سی کی طرف سے مبارکباد اور کیک کاٹا گیا.
320