پاکستان جرنلسٹ فورم کے اعزاز میں پی ٹی آئی سعودی عریبیہ چیپٹر، پی ٹی آئی مکہ سٹی ، پی ٹی آئی جدہ سٹی اور ڈپٹی سیکرٹری OIC پی ٹی آئی کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ 297

پاکستان جرنلسٹ فورم کے اعزاز میں پی ٹی آئی سعودی عریبیہ چیپٹر، پی ٹی آئی مکہ سٹی ، پی ٹی آئی جدہ سٹی اور ڈپٹی سیکرٹری OIC پی ٹی آئی کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔

مکہ رپورٹ(مریم شاہد ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

جس میں پی ٹی ائی کے نو منتحب عہدیداروں نے آپنا تعارف کروایا ۔ صحافیوں کی طرف سے الیکیڈد باڈیز کو اور صدر سعودی عرب چیپٹر مفتی محمد عُزیر بھٹہ اورعقیل آرائیں ڈپٹی سیکرٹری او آئی سی منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔ اور الیکیڈد ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاوں کی یقین دہانی کروائی اور کمیونٹی کی خدمت کے لیے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری او آئی سی عقیل آرائیں اور صدر پی ٹی آئی سعودی عرب چیپٹر مفتی محمد عُزیر نے خطاب کرتے ہوئے صحافی برادری کی کمیونٹی کے لیے خدمات کو سراہا ۔ پاکستان جرنلسٹس فورم سعودی عرب کے صدر چوہدری معروف حسین نے کہا کہ نے تمام نیے منتخب ھونے والے عہدیداروں کو مبارکباد دی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی انھوں نے کہا کہ وہ کمیونٹی مسائل اور شفاف صحافت کے فروغ کے لئے ملکر کام کریں گے جرنلسٹس فورم کے جنرل سیکرٹری جمیل راٹھور، خالد چیمہ مصطفیٰ خان، محمد عدیل، محمد امانت اللہ مریم شاید، اسد کرم نے بھی تمام عہدیداروں کو مبارک باد دی اور مستقبل میں ملکر کمیونٹی مسائل اور پاکستان کی بہتری کے لئے کام کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی
شرکاء میں موجود پی ٹی آئی سعودی عرب چیپٹر سنئیر نائب صدر بابر اکرم اعوان ، انفارمیشن سیکرٹری سعودی عرب ارسلان شاہد ،صدر پی ٹی آئی جدہ خواجہ حماد ، انفارمیشن سیکرٹری جدہ عمران شاہ ، سنئیر نائب صدرپی ٹی آئی مکہ ارشد سیال ، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی مکہ سید وسیم واجد اور دیگر نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں