پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سیڈ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 306

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سیڈ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سیڈ کارپوریشن کے وفد نے ادارے کے مسائل سے آگاہ کیا،کاشت کے لئے بیج کی ناقص کوالٹی ملک بھر کے کسانوں کے لئے ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے، سیڈ کارپوریشن کا ملک بھر میں فعال کردار کسانوں کے مسائل کے حل میں مفید ثابت ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رانا محمد سلیمان، خلیل احمد سنکت، میاں شہباز اور شہزاد عادل باجوہ نے ملاقات کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں