پاکپتن پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ کر کے چھت پر سوئے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب نعشوں کو ہسپتال مںتقل کر دیا گیا 324

پاکپتن پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ کر کے چھت پر سوئے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب نعشوں کو ہسپتال مںتقل کر دیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

واقعہ پاکپتن کے نواحی علاقے رنگشاہ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا میاں بیوی چھت پر سوئے تھے کہ ملزموں نے گولیاں برسا دیں فیاض نامی نوجوان نے 2 سال قبل پسند کی شادی کی تھی، واقع کی اطلاع ملتے ہیں پولیس کی بھاری فری کرائم سین اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئیں اور پولیس نے تحقیقات شروع کردی دوہرے قتل کی لزرہ خیز واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں