برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں "پاکستان ہاؤس" میں تقریب کا انعقاد 248

برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں “پاکستان ہاؤس” میں تقریب کا انعقاد

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ” پاکستان ہاؤس” آمد،برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا
وزیر خارجہ نے پاکستان ہاؤس میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے ممتاز پاکستانی برطانوی رہنماؤں سے ملاقات کی انہیں پاکستان ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا.
وزیر خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو سراہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں