سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خوبصورت فیملی زون ایونٹ کا انعقاد کیا گیا 593

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خوبصورت فیملی زون ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

عالم خان مہمند (سٹاف رپورٹ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

فیملی زون ایونٹ میں بچوں اور بڑوں کے لئے طرح طرح کے اسٹالزلگائے گے بچوں کے درمیان مقابلے کرائے گے اسٹالز کے اندر بہترین کپڑوں کی نمائش بھی کی گئی پروگرام کی ڈائریکٹر ہاجراخان ،جنرل سیکرٹری عبدالباسط اور میزبان ساحل علی تھے ساحل علی اور انکی ٹیم کا کہنا تھا اس پروگرام کا مقصد کرونا وائرس کے بعد فیملی کو اکٹھا کرنا تھا جس میں پاکستان اور انڈیا کی فیملیز نے شرکت کی ہاجرا خان نے سب سپانسرز کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرام کا انعقاد ہوتا رہے گا ایونٹ آرگنائزرز میں ارسلان بٹ،حمزہ مشتاق،انس خالد ،مریم خان ،ذیشان ورک،حمزہ امانت،شایان عامر اور نظام الدین تھے جنہوں نے ملکر اس ایونٹ کو کامیاب بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں