پاکستان

ایس کے بی اکیڈمی کی جانب سے سندھی کلچر ڈے بہت شاندار طریقے سے منایا گیا۔

پرنسپل مسز ناصرہ مشتاق نے بچوں سے دعا کروائی کہ اے اللہ! ہمارے پاکستان کو ظاہری و باطنی دشمنوں سے محفوظ فرما۔ انہوں نے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کیا جن کی محنت کی وجہ سے آج کا یہ پروگرام شاندار طریقے سے منایا گیا۔

رپورٹ: زبیر خان بلوچ

ایس کے بی اکیڈمی میں سندھی کلچر ڈے بچوں نے بہت شاندار طریقے سے منایا۔

کلچرل ڈے اسکول کی پرنسپل مسز ناصرہ مشتاق کی زیرِ نگرانی منعقد کیا گیا، جبکہ پروگرام کی آرگنائزنگ اور کمپیرنگ وائس پرنسپل مسز ارحم عدنان نے کی۔ بچوں نے کلچر ڈے کو بہت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ تمام قومیتوں کے بچوں نے اس میں حصہ لیا اور ایک قوم ہونے کا ثبوت دیا۔ خاص طور پر چھوٹے بچوں نے بہت پیارے انداز میں پروگرام کو سجایا۔

آخر میں پرنسپل مسز ناصرہ مشتاق نے بچوں سے دعا کروائی کہ اے اللہ! ہمارے پاکستان کو ظاہری و باطنی دشمنوں سے محفوظ فرما۔ انہوں نے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کیا جن کی محنت کی وجہ سے آج کا یہ پروگرام شاندار طریقے سے منایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے