سعودی عرب میں مجلس پاکستان کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
سعودی عرب میں مجلس پاکستان کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔
رپورٹ عالم خان مہمند:پی این نیوز ایچ ڈی
سعودی عرب میں مجلس پاکستان کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔
سعودی عرب میں مجلس پاکستان کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔
کانفرنس سے رانا عبدالرؤف,ڈاکٹر زاہد ملک, رانا عمر فاروق، ابراہیم جٹ، خالد اکرم رانا آور قاضی اسحاق میمن، نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی سیرت انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے اور آج کے دور میں ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہی کامیابی کا ذریعہ ہے۔
اور سیرت النبی ﷺ ہمیں اتحاد، ایثار اور خدمتِ خلق کا درس دیتی ہے اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو چاہیے کہ ان سنہری اصولوں کو اپنی عملی زندگی میں اپنائے۔