انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرتعلیمٹیکنالوجیدلچسپ و عجیبسیاستصحتملٹی میڈیا
میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت غذا کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ تمام پاکستانی غزہ کے مظلوموں سے اظہاریکجہتی کےلیے میکڈونلڈ کا بائیکاٹ کریں۔ سراج الحق
سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ دنیا فلسطین کی طرف متوجہ ہے۔ مسلم حکمران ساتھ دیں تو قبلہ اول آزاد ہو جائے گا۔ طوفان الاقصی اسلام آباد امریکی سفارتخانہ جا سکتا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے بطور یہودی اسرائیل کا دورہ کیا، اگر یہودی وہاں جا سکتے ہیں تو مسلمان بھی غزہ جا سکتے ہیں۔ اسلحہ نہیں، ایمان اصل طاقت ہے
غزہ نے بتا دیا اسرائیل ناقابل شکست نہیں فلسطین کا مسئلہ عرب و عجم کا نہیں، ایمان اور اسلام کا ہے




