بین الاقوامیپاکستانتعلیم

انتہائی دکھ اور کرب کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کی پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض انگلش سیکشن "”PISES”” .میں "”AS_B "” کلاس میں زیر تعلیم جواں سال طالب علم حمزہ شہزاد ایک کار حادثہ میں کل رات (سوموار 16 اکتوبر 2023) کو انتقال ہو گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

انتہائی دکھ اور کرب کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کی پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض انگلش سیکشن "”PISES”” .میں "”AS_B "” کلاس میں زیر تعلیم جواں سال طالب علم حمزہ شہزاد ایک کار حادثہ میں کل رات (سوموار 16 اکتوبر 2023) کو انتقال ہو گیا ہے،،، انا للہ و انا الیہ راجعون ،،، دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ اس دکھ کی گھڑی کے موقع پر ادارہ "”PNP”” نیوز چینل والدین اور دیگر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے