انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا
سپریڈنٹ اٹک جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا ۔
سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اٹک۔عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائےجارہے ہیں ،اسلام آبادہائیکورٹ نے آج چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے،چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفرکیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہونےکاامکان ہے،سائفرکیس کی گزشتہ سماعت پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین کا 14روزہ جوڈیشنل ریمانڈدیاتھا۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشنل ریمانڈ ختم ہونے پرکل سماعت ہونی ہے ۔