آج کے کالمزانٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی کالمزپاکستاندلچسپ و عجیبفیچر کالمزکالمز

مجھے ہے حکم اذاں

ہمیں بھیجا گیا تھا اللہ کا نائب بنا کر۔ اس کا نام بھولوں ہووں کو یاد دلانے۔ بھٹکے ہووں کو واپس راہ کی طرف لگانے ۔ گھر سے نکالے گئے راہی کو میلے ٹھیلوں سے نکال کر گھر لانے۔
مگر ہم نے شروع کیا اپنا نام پھیلانا۔ جس دنیا پر اللہ کا حق و ملکیت ہے اس پر اپنا حق جتانا۔
"اپنے لیے کام کرو” "اپنی خدمات خود کو پروموٹ کرنے کی طرف لگاو” ان دو جملوں نے خوب تباہی پھیلائی ہے۔
آپ خود ہی بتائیے کہ پھر میرے آپ کے رب کا یہ گلہ کتنا سچا ہے۔۔۔۔۔
وما قدروا اللہ حق قدرہ
سوچیے گا ضرور کہ جس کا کھاتے ہیں اسی کو اکڑ دکھاتے ہیں۔
خیر اندیش
نمیرہ محسن
جنوری 2023

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے