پاکستان

"روزنامہ جنگ کراچی” کے ڈپٹی ایڈیٹر اور سینئر صحافی مدثر مرزا گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے سے کراچی میں انتقال فرما گئے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
"روزنامہ جنگ کراچی” کے ڈپٹی ایڈیٹر اور سینئر صحافی مدثر مرزا گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے سے کراچی میں انتقال فرما گئے،،انا للہ و انا الیہ راجون،،،ان کی عمر کی 70 سال تھی، انھوں نے اپنے سوگوار خاندان میں بیوہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں، ان کی رحلت پر صحافتی حلقوں نے اپنے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے