237

سعودی عرب کی پاکستان کو مالی معاونت اور اس کی کیا شرائط ہیں

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

پریس کانفرنس میں سعودی عرب سے ملنے والے چار ارب 20 کروڑ ڈالرز کے تفصیلات بتاتے ہوئے مشیر خزانہ اور وفاقی وزیر توانائی نے بتایا کہ اس پیکیج کے تحت سعودی عرب پاکستان کو سالانہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل موخر ادائیگی کی سہولت پر دے گا جبکہ پاکستان کے سٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالر جمع کروائے جائیں گے.
حماد اظہر کے مطابق سعودی ترقیاتی فنڈ کے ان اقدامات سے تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کی وجہ سے پاکستان کی تجارت اور زرِمبادلہ کے اکاؤنٹس پر پڑنے والے دباؤ کو کم کرنے میں مدد ملے گی.
واضح رہے منگل کو سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک تیل مصنوعات کو موخر ادائیگی پر فراہمی اور پاکستان کے سرکاری بینک میں تین ارب ڈالرز جمع کروانے کا اعلان کیا…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں