آپ نے نکلنا ہے، اور اپنی فیملی سمیت نکلنا ہے۔ عمران خان کے ساتھ نکلنا ہے۔ ہر پشتون کو نکلنا ہے۔ امریکی مداخلت کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔ وہ عمران خان جس نے سابقہ فاٹا میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف کئی دھرنے دیے۔ جس نے وزیرستان مارچ کیا۔ جس نے قبائل کو ڈرون حملوں سے نجات دی۔ جس نے قبائل کا ہر دکھ درد میں ساتھ دیا۔ جس نے خیبرپختونخوا کے عوام کو صحت انصاف کارڈ کے ذریعے مفت صحت سہولیات فراہم کی۔ جس نے خیبرپختونخوا کے مساجد کے اماموں کے لیے وظیفہ کا اجراء کیا۔ جس نے خیبرپختونخوا میں لاکھوں غریبوں کی احساس پروگرام کے زریعے مدد کی۔ جس نے خیبرپختونخوا کو مثالی بلدیاتی نظام دیا۔ جس نے خیبرپختونخوا میں پولیس ریفرمز کی۔ جس نے پہلی بار خیبرپختونخوا کو ان لائن ایف آئی آر درج کرنے کی سہولت دی جس نے خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو کروڑوں روپے کے سود سے پاک قرضے دیے۔ جس نے پشاور کو بی آر ٹی جیسی ورلڈ کلاس ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کی۔ جس نے لاکھوں پشتونوں کو میرٹ پر نوکریاں دی۔ جس نے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں دیے۔ اب ہر پشتون پر فرض ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ نکلے۔
337