worker lost his life after being hit by a machine in the Sheikhupura cardboard factory 139

شیخوپورہ گتہ ساز فیکٹری میں مشین کی زد میں آکر مزدور جان کی بازی ہر گیا

رپورٹ شیخوپورہ : حسن امیر ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )
شیخوپورہ گتہ ساز فیکٹری میں مشین کی زد میں آکر مزدور جان کی بازی ہر گیا.
لاہورروڈپر واقع گتہ ساز فیکٹری کی مشین کی زد میں آکر باوے دی کٹیا کا مزدور داؤد ندیم جان کی بازی ہار گیا۔فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے واقع کو چھپانے کی کوشش کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں