ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کون کشمیر کا سفیر ہے ؟ 248

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کون کشمیر کا سفیر ہے ؟

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

عمران خان کشمیریوں کا وکیل. سفیر اور بہادر ترجمان ہے.
عمران خان دنیا بھر میں مودی کا انتہا پسند چہرہ بے نقاب کرچکا ہے.
کشمیر وزیر اعظم عمران خان کا ہے, ہر کشمیری عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے.
آزاد و جموں کشمیر میں رہنے والے ہر کشمیری عمران خان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتا ہے،کشمیری عمران خان کو اپنا مقدمہ لڑتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں