سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
کرنل حسن رضا ایک شفیق اور رضاکارانہ خدمت انسانیت کرنے والی شخصیت پاکستان کا فخر ہیں۔
کرنل حسن ، خدمت انسانیت کرنے والی حسین شخصیت کا پیکر ہیں / ارشدتبسم
دیار عرب جانی والی بیٹی کی فوری داردرسی کرکے ایک خوبصورت مثال قائم کی۔
سعودی عرب کی معروف سماجی و فلاحی شخصیت ارشد تبسم نے اج سول ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور سول ہسپتال شعبہ ایڈمن کے سیکورٹی چیف کرنل حسن سے ملاقات کی اور اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے ان کی خدمات کو سراہا ۔ انھوں نے کہا کہ دیار عرب جانے والی بیٹی کا جائز اشو انسانی ہمدردی اور خدمت انسانیت کا جذبہ رکھنے والے کرنل حسن نے فوری اشو حل کرنے میں بہترین رضاکارانہ خدمت سرانجام دی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
انھوں نے مزید کہا کہ
معروف سماجی و صحافی شخصیت زاھد شریف صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے تعاون کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جن وساطت سے کرنل حسن جیسی خلوص و چاہت سے بھرپور رضاکارانہ خدمت کرنی والی شخصیت سے ملاقات کروائی.
ارشد تبسم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرنل حسن جیسی عظیم شخصیت پاکستان اور انسانیت کا فخر ہیں۔
169