مسجد الحرام میں عازمین حج کے لئے عازمین کو آب زم زم ربورٹس کے ذریعے بھی فراہم کیا جائے گا 320

مسجد الحرام میں عازمین حج کے لئے عازمین کو آب زم زم ربورٹس کے ذریعے بھی فراہم کیا جائے گا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مسجد الحرام میں عازمین حج کے لئے جہاں دیگر سہولیات فراہم کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں وہیں روبوٹس کی مدد سے بھی عازمین کو آب زم زم فراہم کرنے کے علاوہ مسجد الحرام میں جراثیم کش سپرے کے لئے بھی روبوٹ کا استعمال عمل میں لایا جا رہا ہے جبکہ مسجد کے اندر روبوٹس کی تعداد کو بھی بڑھایا گیا ہے
سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے عازمین حج کے استقبال کے لئے جہاں دیگر تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں وہیں سہولیات فراہم کرنے کے لئے روبوٹس کی بھی مدد بھی لی جا رہی ہے اس حوالے سے مسجد کے مختلف حصوں میں روبوٹس کی تعداد بھی بڑھائی گئی ہے ایک جانب روبوٹس عازمین حج کو آب زم زم کی بوتلیں فراہم کریں گے تو دوسری جانب روبوٹس جراثیم کش سپرے کا عمل بھی جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں