سیالکوٹ حلقہ پی پی 38 میں ووٹنگ کا سلسلہ شروع 247

سیالکوٹ حلقہ پی پی 38 میں ووٹنگ کا سلسلہ شروع

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سیالکوٹ۔پی پی 38 کی 15 یونین کونسلز کے 165 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے
پولنگ اسٹیشن لنگڑیالی نمبر 68 اور 69 پر پریزائیڈنگ آفیسرز کیجانب سے پولنگ کا سلسلہ تاحال شروع نہ ہوسکاپولنگ اسٹیشن نمبر 68 اور 69 پر پولنگ کا عمل جان بوجھ کر روکنے پر ووٹرز میں تشویش پائی جا رہی ہے
233422 ووٹرز آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے128128مرد جبکہ 105294 خواتین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے3 ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں