ڈپٹی ڈاٸریکٹر سوشل ویلفیر لودھراں خصر حیات کا چوکی مستی خان ویلفیر آرگنا ٸزیشن کا دورہ۔ 298

ڈپٹی ڈاٸریکٹر سوشل ویلفیر لودھراں خصر حیات کا چوکی مستی خان ویلفیر آرگنا ٸزیشن کا دورہ۔

(رپورٹ۔عمردراز جوٸیہ۔نماٸندہ خصوصی۔کہروڑپکا لودھراں،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

ڈپٹی ویلفیر سوشل ویلفیر خصر حیات لودھراں نے آج چوکی مستی خان آرگناٸزیشن آفس کا وزٹ کیا
جس میں سرپرست اعلی ماسٹر اللہ دتہ خان نے ویلکم کیا
ڈپٹی ڈرایکٹر خصر حیات نے گفتگو کے دوران کہا کہ آپ کی ویلفیر بہت ہی اچھے کا م کررہی ہے
اور 13 جنوری بروز جمعرات کو صوبائی وزیر سوشل ویلفیر سید خاور حیات چوکی مستی ویلفیر آٸیں گے جس میں ایمبولینس۔قرض حسنہ کا افتتاح کرے گے ۔اورسٹوڈنٹس میں اسناد بھی تقیسم کرے گے
اس موقع پر ماسٹر اللہ دتہ خان بلوچ۔ماسٹر منظور خان بلوچ ۔میڈیا کواڈینیٹر عمردراز جوٸیہ بھی ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں