victory of Chaudhry Pervaiz Elahi 177

چوہدری پرویز الٰہی کی جیت حق و سچ کی فتح اور عوامی دعاؤں کا نتیجہ ہے مسلم لیگ ن کا غرور تکبیر خاک میں مل گیا سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، حاجی محمد ناصر قادری رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض سعودی عرب

سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )

چوہدری پرویز الٰہی کی جیت حق و سچ کی فتح اور عوامی دعاؤں کا نتیجہ ہے مسلم لیگ ن کا غرور تکبیر خاک میں مل گیا سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پنجاب اب دوبارہ ترقی کی راہ گامزن ہو گا پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے تمام کارکنان اور ورکروں کو مبارکباد پیش کرتے جن کی دعائیں رنگ لے آئیں حاجی محمد ناصر قادری رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض سعودی عرب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں