ہوائی سفر کے دوران ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار 202

ہوائی سفر کے دوران ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ا اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے
پابندی کا اطلاق یکم اگست سے اندرون ملک پروازوں پر ہوگا، بیرون ملک سفر کرنے والے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، ایسے مریض پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے جنہیں ویکسی نیشن کے ری ایکشن کی وجہ سے ڈاکٹرز نے منع کیا ہوا ہے.
سی اے اے کے مطابق غیرملکی شہری بھی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، ایسے پاکستانی جن کے پاس بیرون ملک ویکسی نیشن کی دستاویزات موجود ہوں،انہیں بھی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں