ایچ ایم فیاض—– لاہور ( رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
تحصیل فیروز والہ کے علاقے رانا ٹاون سے جہاں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جانبحق ہونے والوں میں تیتیس سالہ رحمت، تیس سالہ تشمینہ کے نام سے ہوئ مقتولین کے تینوں بچے فائرنگ سے محفوظ رہے
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر شواید جمع کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا قتل ہونے والے میاں بیوی کا تعلق پشاور سے تھا جو رانا ٹاون میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے