آج صرف قوم سے نہیں، اداروں سے بھی مخاطب ہوں۔سابق وزیر اعظم عمران خان 189

آج صرف قوم سے نہیں، اداروں سے بھی مخاطب ہوں۔سابق وزیر اعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

انتخابات کے حق میں آواز بلند نہ کرنے والے حلقے معیشت کی مزید تباہی میں کردار ادا کریں گے،میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے کہ اس خط کے متن و مندرجات کا نوٹس لیں۔ بدقسمتی سے ہماری معزز عدلیہ کی عدم مداخلت کے باعث پہلے ہی سینیٹر اعظم سواتی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں بذریعہ خط صدرِمملکت کو آگاہ کرنے کےباوجود ارشد شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اسکےبعد میری چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ہے کہ اسکا نوٹس لیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں