ہمیں طشتری میں 5بلین ڈالر پیش کردیئے گئے 156

یہ بتانے کے لیے کہ آپ کی بیوی بیمار ہیں , مرنا بھی پڑتا ہے۔میاں محمد نواز شریف

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

میں نے منتیں کیں کہ میری بیوی بیمار ہیں میری بات کروا دیں لیکن نہیں کروائی گئی.3 گھنٹے کے بعد میرے پاس آکر کہتے ہیں کہ ہمیں بڑا دکھ ہے کہ آپکی بیگم فوت ہوگئی ہیں.آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ میرے اوپر کیا گزری ہوگی،ہمیں طشتری میں 5بلین ڈالر پیش کردیئے گئے , ہم نے اس پر بھی کہا ایبسلیوٹلی ناٹ.پاکستان کی اپنی غیرت ہے , اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹا بٹھا دیا ہےآپ نے مجھ سے انتقام لینا تھا تو لے لیتےلیکن پاکستان سے انتقام کے لیے کس نے آپ کو کہا تھا،جیسے ایک بہادر بیٹی اپنے باپ کا ساتھ دیتی ہے مریم نے وہ ثبوت دیا ہے مجھے فخر ہے مریم پر.شہبازشریف صاحب اور پارٹی بھی مریم کے معترف ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں