Three suspects have been arrested with illegal weapons 287

ڈی آئی جی آپریشن لاہور احسن یونس کے خصوصی احکامات کی روشنی میں  ایس پی سٹی رضوان  طارق کی نگرانی میں شفیق آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی  کرتے ہوئے

لاہور (رپورٹ : ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
تین مشکوک ملزمان کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا حراست میں لیے گئے ملزمان کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے ملزم عمران علی ولد عبدالغفار سکنہ چک 302 ضلع گوجرہ ،یاسر ولد محمد عارف کرول  شہزاد ٹاون کالا خطائی روڈ ،محمد محبوب عرف نکو ڈوگر چک نمبر 13/8میاں چنوں کو تھانہ شفیق آباد کی حدود میں مشکوک جان کر تلاشی لی گئی  تو تینوں ملزمان سے تین عدد  غیر قانونی تیس بور پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی تھانہ شفیق آباد پولیس نے  تینوں ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں