there are 115 churches in Karachi for worshiping and worshiping from the Christian population 149

اس وقت کراچی میں مسیحی آبادی سے تعلق رکھنے والوں کے لئے اور عبادت کے لئے “115 چرچ” قائم ہیں

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

اس وقت کراچی میں مسیحی آبادی سے تعلق رکھنے والوں کے لئے اور عبادت کے لئے “115 چرچ” قائم ہیں کراچی کی انتظامیہ نے تمام چرچ کے اردگرد صفائی ستھرائی کے تمام کاموں کو مکمل کر لیا گیا ہے، بلدیہ کے خاکوں اور ملازمین کو “مسیحی تہوار” سے قبل خاکروبوں اور دیگر ملازمین کو “کرسمس ” سے قبل تنخواہیں ادا کر دی جائیں گئیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں