پریس کلب کوٹلی لوہاراں اور یونین آف حرنلسٹ کی تقریب حلف برداری زیر صدارت فیصل مجیب شامی دیوان مارکی میں شان و شوکت سے ہوئی 240

پریس کلب کوٹلی لوہاراں اور یونین آف حرنلسٹ کی تقریب حلف برداری زیر صدارت فیصل مجیب شامی دیوان مارکی میں شان و شوکت سے ہوئی

کوٹلی لوہاراں(کامران سلہری ، تازہ اخبار، ، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تقریب سے مہمان خصوصی رانا عبدالستار ایم پی اے نے کہا کہ صحافی عوامی نمائندہ ہوتے ہیں مسائل کی نشاندھی کریں ہم مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس موقع پر ملک راشد پرویز اعوان نے کہا کہ صحافت قلمی جہاد کا نام ہے مثبت صحافت صحافی کے وقار کو بلند کرتی ہے۔ چوہدری فضل محمود نے کہا کہ آپ اچھا معیاری کام کریں ہم اچھے کاموں میں عوام کے ساتھ ہیں۔ چوہدری جمیل نے نومنتخب باڈی کو مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر مرکزی چئیرمین یلغار یونین فیصل مجیب شامی نے پریس کلب۔ یونین آف جرنلسٹ کوٹلی لوہاراں اور یلغار یونین آف جرنلسٹ سیالکوٹ کے نو منتخب عہدہ داروں سے حلف لیا۔ تقریب سے ملک خورشداعوان ۔ رفاقت گیلانی۔ شیخ لقمان۔ ملک شاہد۔ ڈاکٹر زاہد۔ مرزا شکور۔ حکیم ایس قادری۔ اقبال ساجد۔ڈاکٹر منان شیخ ۔ عارف شاہ۔ ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی۔ رانا محمود۔ کامران سلہری۔ فیصل طور۔ ملک یوسف۔حافظ عرفان۔ رضوان طاہر چئیرمین پریس کلب نے بھی اظہار خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں