مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے آج وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی 156

مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے آج وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شیخ محترم محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کا استقبال کیا۔ مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسیٰ اور پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج مسلم ورلڈ لیگ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ اسلامی قوم کو متحد کرنے اور اسلام کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ امن، رواداری اور ہم آہنگی کا پیغام دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں