سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )
کراچی میں دستگیر جاوید نہاری کے قریب یہ خاتون ایک چھوٹا سا ریسٹورنٹ کھول کر رزق حلال محنت سے کما رہی ہے، اس نے یہ فیصلہ کیسے کیا ھو گا ، ضرور اسکے پیچھے ایک کہانی ہے جس نے اسے معاشرے میں کھڑا ہونے پہ مجبور کیا ہے، جہاں مذہبی و معاشرتی تحفظات کے پیش نظر اس نے اپنا چہرہ چھپا رکھا ہے. ایسی خواتین اس قوم کا سرمایہ ییں جو عورت کو سکھاتی ھیں کہ وہ اگر چاہے تو چٹان کو سونا بنا سکتی ہے