The Canadian Parliament resounded with the sound of the call to prayer 178

کینیڈین پارلیمنٹ اذان کی آواز سے گونج اٹھی

سٹاف رپورٹ
کینیڈین پارلیمنٹ میں اذان کے بعد کارروائی کا آغاز، پارلیمنٹ کے اراکین نے پاکستانی مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھانے کے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا- کینیڈا میں پاکستانی مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھانے کے واقعے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سلام کے ساتھ اپنی تقریر کا آغاز کیا اور ایوان میں اذان بھی دی گئی۔
جسٹن ٹروڈو اور پارلیمنٹ کے اراکین نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیاکینیڈین پارلیمنٹ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔اونٹاریو کی مسجد میں دہشتگرد حملے میں شہید پاکستانی خاندان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب بھی منعقد کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں