(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
15 سالہ نعیم 14 سالہ مدثر اور محمد جنید کی نعشیں دریا سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق
جاں بحق ہونے والوں میں دو کا تعلق میانوالی سے جبکہ ایک کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے
جاں بحق ہونے والے تینوں دوست اپنے والدین کے ساتھ اٹامک کالونی گروٹ میں رہائش پذیر تھے
تینوں دوست دو روز قبل دریا جہلم میں نہانے اے تھے کہ دریا کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے
ریسکیو ٹیموں نے چوبیس گھنٹے کے اپریشن کے بعد نعشیں کو تلاش کرلیا.