رپورٹ شیخوپورہ : حسن امیر ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )
شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر ملزمان نے اپنی سگهی بھابھی اور ہمسائے کو قتل کر دیا.
روشن پورہ میں ملزمان نے غیرت کی آڑ میں اپنی بھابھی اورہمسائیہ کو قتل کردیا۔ایک ملزم گرفتار۔کاروائی کا آغاز کردیا گیا.
184