یاد رہے کہ 3 نومبر 2022 کو وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کے کنٹینر پرفائرنگ کی گئی تھی، جس میں ایک شخص جاں بحق اور عمران خان سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے۔