ہم سدا کی طرح بجھے ہوئے تھے وہ تھا پہلی سی آب و تاب کے ساتھ