ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ بہت نکلے میرے ارمان مگر پھر بھی کم نکلے۔