ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمان بن عبدالعزیز سمیت دیگر اعلیٰ سعودی حکام نے وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا۔پاکستانی سفیر احمد فاروق سمیت دیگر سفارتی افسران بھی موجود تھے