پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کی جانب سے جرمنی کے دوسرے شہروں کیطرح شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 44 برسی پر فرینکفرٹ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں نو اپریل بروز اتوار ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا