ویزا ایپلائے کرنے کے لیے معمول کے دستاویزات جیسے پاکستانی شناختی کارڈ ، پاسپورٹ بمع چھ ماہ ویلیڈیٹی، تعلیمی اسناد (اگر ہوں تو) درکار ہوں گی۔ ویزے کے حصول کے لیے اچھی ٹریول ہسٹری مددگار ثابت ہو سکتی ہے